ضمره بن حبیب بن صہیب کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”پوشیدہ سجدے سے بڑھ کر کوئی چیز ایسی نہیں جس کے ذریعے بندہ اللہ تعالیٰ ٰ کا قرب حاصل کرے۔“[مسند الشهاب/حدیث: 1294]
تخریج الحدیث: «مرسل ضعيف، وأخرجه الزهد لابن المبارك: 154» اسے ضمرہ بن حبیب تابعی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا ہے اور ابوبکر بن ابی مریم ضعیف ہے۔