حسن بصری کہتے ہیں کہ ہمیں یہ بات پہنچی ہے کہ بے شک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سنت کے مطابق تھوڑ ا عمل بھی بدعت کے بہت زیادہ عمل سے بہتر ہے۔“[مسند الشهاب/حدیث: 1270]
تخریج الحدیث: «مرسل، شعب الايمان: 9078» اسے حسن بصری تابعی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا ہے۔