سیدنا سلمان فاری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک اللہ تعالیٰ ٰ بندے سے حیا کرتا ہے کہ وہ (بندہ) اس کی طرف اپنے ہاتھ اٹھائے اور وہ (اللہ) انہیں خالی لوٹا دے۔“[مسند الشهاب/حدیث: 1110]
تخریج الحدیث: «إسناده حسن، وأخرجه أبو داود: 1488، ترمذي: 3556، ابن ماجه: 3865، آمالي لمحاملي: 433»