سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک اللہ یہ بات پسند کرتا ہے کہ اپنے بندے پر اپنی نعمت کا اثر دیکھے اور وہ مصیبت اور محتاجی (دکھانے) سے نفرت کرتا ہے۔“[مسند الشهاب/حدیث: 1101]
تخریج الحدیث: إسناده ضعیف، خالد بن یوسف سمتی ضعیف ہے، اس میں ایک اور علت بھی ہے۔