حضرت صلت بن زبید سے روایت ہے کہ انہوں نے پوچھا حضرت سلیمان بن یسار سے کہ تری پاتا ہوں میںز کہا: پانی چھڑک لے اپنے تہبند یا ازار پر اور غافل ہو جا اس سے، یعنی اس کا خیال مت کر اور بھلا دے اس کو۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 87]
تخریج الحدیث: «مقطوع صحيح، وأخرجه التاريخ الكبير للبخاري: 301/4 302، شركة الحروف نمبر: 80، فواد عبدالباقي نمبر: 2 - كِتَابُ الطَّهَارَةِ-ح: 57»