حضرت عروہ بن زبیر جب طواف کرتے خانۂ کعبہ کا تو دوڑ کر چلتے تین پھیروں میں، اور آہستہ سے کہتے: اے اللہ! سوائے تیرے کوئی سچا معبود نہیں، اور جِلا دے گا ہم کو بعد مرنے کے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْحَجِّ/حدیث: 809]
تخریج الحدیث: «مقطوع صحيح، انفرد به المصنف من هذا الطريق، فواد عبدالباقي نمبر: 20 - كِتَابُ الْحَجِّ-ح: 109»