حضرت عروہ بن زبیر سے روایت ہے کہ اُم المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: مجھے کچھ فرق نہیں معلوم ہوتا اس میں کے نماز پڑھوں کعبہ کے اندر یا حطیم میں۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْحَجِّ/حدیث: 805]
تخریج الحدیث: «موقوف صحيح، وأخرجه أبو يعلى فى «مسنده» برقم: 4364، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 9155، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 8616، 8617، فواد عبدالباقي نمبر: 20 - كِتَابُ الْحَجِّ-ح: 105»