الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


موطا امام مالك رواية يحييٰ
كِتَابُ الْحَجِّ
کتاب: حج کے بیان میں
32. بَابُ مَا جَاءَ فِيمَنْ أُحْصِرَ بِغَيْرِ عَدُوٍّ
32. جو شخص سوائے دشمن کے اور کسی سبب سے رُک جائے اس کا بیان
حدیث نمبر: 799
حَدَّثَنِي حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِك، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ قَالَ: " الْمُحْصَرُ بِمَرَضٍ لَا يَحِلُّ حَتَّى يَطُوفَ بِالْبَيْتِ وَيَسْعَى بَيْنَ الصَّفَا، وَالْمَرْوَةِ فَإِذَا اضْطُرَّ إِلَى لُبْسِ شَيْءٍ مِنَ الثِّيَابِ الَّتِي لَا بُدَّ لَهُ مِنْهَا، أَوِ الدَّوَاءِ صَنَعَ ذَلِكَ وَافْتَدَى"
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے کہا: جو شخص بیماری کی وجہ سے رُک جائے تو وہ حلال نہ ہو گا یہاں تک کہ طواف کرے خانۂ کعبہ کا اور سعی کرے صفا اور مروہ کے بیچ میں۔ اگر ضرورت ہو کسی کپڑے کے پہننے کی یا دواء کی (جو احرام کی حالت میں منع ہے) تو اس کا استعمال کرے اور جزاء دے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْحَجِّ/حدیث: 799]
تخریج الحدیث: «موقوف صحيح، وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 1810، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 2770، 2771، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 3735، 3736، والترمذي فى «جامعه» برقم: 942، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 10204، 10205، 10235، 10236، 10237، 10238، والدارقطني فى «سننه» برقم: 2490، 2491، وأحمد فى «مسنده» برقم: 4975، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 4138، 4140، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 5915، 5916، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 2357، فواد عبدالباقي نمبر: 20 - كِتَابُ الْحَجِّ-ح: 100»