حضرت عروہ بن زبیر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نہیں عمرہ کیا مگر تین بار، ایک شوال میں اور دو ذیقعدہ میں۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْحَجِّ/حدیث: 758]
تخریج الحدیث: «موقوف صحيح، و أخرجه أبو داود فى «سننه» برقم: 1991، فواد عبدالباقي نمبر: 20 - كِتَابُ الْحَجِّ-ح: 56»