حضرت فاطمہ بنت منذر سے روایت ہے کہ ہم اپنے منہ ڈھانپتی تھیں احرام میں، اور ہم ساتھ تھیں سیدہ اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ تعالی عنہا کے، سو انہوں نے منع نہ کیا ہم کو۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْحَجِّ/حدیث: 721]
تخریج الحدیث: «موقوف صحيح، وأخرجه والحاكم فى «مستدركه» برقم: 1668، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 2690، فواد عبدالباقي نمبر: 20 - كِتَابُ الْحَجِّ-ح: 16»