امام مالک رحمہ اللہ نے پوچھا ابن شہاب سے کہ جس شخص کو بعض تکبیریں جنازہ کی ملیں اور بعض نہ ملیں وہ کیا کرے؟ کہا: جس قدر نہ ملیں ان کی قضا کرے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْجَنَائِزِ/حدیث: 534]
تخریج الحدیث: «مقطوع صحيح، انفرد به المصنف من هذا الطريق، شركة الحروف نمبر: 493، فواد عبدالباقي نمبر: 16 - كِتَابُ الْجَنَائِزِ-ح: 16»