سعید بن مسیّب کہتے تھے: بے شک آدمی کا درجہ بلند ہو جاتا ہے اس کے لڑکے کے دعا کرنے سے، بعد اس کے مر جانے کے، اور اشارہ کیا آپ نے دونوں ہاتھوں سے آسمانوں کی طرف پھر اٹھایا ان کو۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْقُرْآنِ/حدیث: 506]
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه ابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 12208، 30358، شركة الحروف نمبر: 469، فواد عبدالباقي نمبر: 15 - كِتَابُ الْقُرْآنِ-ح: 38»