سیدنا زید بن اسلم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے تھے: جو شخص دعا کرتا ہے تو اس کی دعا تین حال سے خالی نہیں ہوتی، یا قبول ہو جاتی ہے، یا رکھ چھوڑی جاتی ہے قیامت کے دن پر، یا گناہوں کا کفارہ ہو جاتی ہے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْقُرْآنِ/حدیث: 504]
تخریج الحدیث: «مقطوع صحيح، وأخرجه البيهقي فى «شعب الايمان» برقم: 1089، والبيهقي فى «الدعوات الكبير» برقم: 328، شركة الحروف نمبر: 467، فواد عبدالباقي نمبر: 15 - كِتَابُ الْقُرْآنِ-ح: 36»