امام مالک رحمہ اللہ کو پہنچا کہ حضرت سعید بن مسیّب عیدگاہ کو جاتے تھے نماز صبح کی پڑھ کر قبل طلوع آفتاب کے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْعِيدَيْنِ/حدیث: 437]
تخریج الحدیث: «مقطوع ضعيف، وأخرجه ابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 483/1 شیخ سلیم ہلالی نے کہا ہے کہ اس کی سند انقطاع کی وجہ سے ضعیف ہے اور شیخ احمد علی سلیمان نے بھی اسے ضعیف کہا ہے۔، شركة الحروف نمبر: 400، فواد عبدالباقي نمبر: 10 - كِتَابُ الْعِيدَيْنِ-ح: 10ق»