حضرت ابوجعفر قاری سے روایت ہے کہ دیکھا میں نے سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کو، جب جھکتے تھے سجدہ کرنے کے لیے اور اپنے سجدہ کے مقام سے ہلکے سے کنکریوں کو ہٹا دیتے تھے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ قَصْرِ الصَّلَاةِ فِي السَّفَرِ/حدیث: 373]
تخریج الحدیث: «موقوف صحيح، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 3606، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 7918، وابن المنذر فى الاؤسط برقم: 258/3، وابن عساكر فى تاريخ دمشق 145/59، شركة الحروف نمبر: 342، فواد عبدالباقي نمبر: 9 - كِتَابُ قَصْرِ الصَّلَاةِ فِي السَّفَرِ-ح: 42»