حضرت عروہ بن زبیر سے روایت ہے کہ ذکوان جو غلام تھے سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے، اور ان کو سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے اپنے بعد آزاد کر دیا تھا، وہ کھڑے ہوتے تھے اور اُن کو رمضان میں نماز پڑھاتے تھے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الصَّلَاةِ فِي رَمَضَانَ/حدیث: 253]
تخریج الحدیث: «موقوف صحيح، أخرجه البخاري (تعليقاً) قبل الحديث: 692، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 5202، ابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 338/2، شركة الحروف نمبر: 240، فواد عبدالباقي نمبر: 6 - كِتَابُ الصَّلَاةِ فِي رَمَضَانَ-ح: 7ق»