سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہا کہ آدمی بے سمجھے بوجھے ایک بات کہہ دیتا ہے جس سے وہ جہنم میں جاتا ہے، اور آدمی بن سمجھے بوجھے ایک بات کہہ دیتا ہے جس سے وہ جنت میں جاتا ہے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْجَامِعِ/حدیث: 1810]
تخریج الحدیث: «موقوف صحيح، وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 6477، 6478، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2988، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 5706، 5707، 5708، 5716، والحاكم فى «مستدركه» برقم: 8867، والنسائی فى «الكبریٰ» برقم: 11773، 11774، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2314، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3970، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 16761، 16762، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7335 شیخ سلیم ہلالی کہتے ہیں کہ اس روایت کی سند شیخین کی شرط پر صحیح ہے اور یہ روایت حکماً مرفوع ہے۔، فواد عبدالباقي نمبر: 56 - كِتَابُ الْكَلَامِ-ح: 6»