سیدہ اُم قیس رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ وہ اپنے چھوٹے بچے کو جس نے نہ کھانا کھایا تھا، لے آئی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس، تو بٹھایا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بچے کو گود میں اپنی، تو پیشاب کر دیا اس نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے کپڑے پر۔ پس منگایا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پانی اور ڈال دیا اس پر اور نہ دھویا کپڑے کو۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 139]
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 223، 5692، 5693، 5713، 5715، 5718، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 287، 2214، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 1373، 1374، 6070، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 301، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 287، 7539، 7543، وأبو داود فى «سننه» برقم: 374، 3877، والترمذي فى «جامعه» برقم: 71، والدارمي فى «سننه» برقم: 741، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 524، 3462، 3462 (م)، 3468، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 4216، 4217، وأحمد فى «مسنده» برقم: 27638، 27639،، والحميدي فى «مسنده» برقم: 346، 347، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 1485، شركة الحروف نمبر: 128، فواد عبدالباقي نمبر: 2 - كِتَابُ الطَّهَارَةِ-ح: 110»