الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


موطا امام مالك رواية يحييٰ
كِتَابُ الطَّهَارَةِ
کتاب: طہارت کے بیان میں
28. بَابُ جَامِعِ الْحِيضَةِ
28. اس باب میں مختلف مسائل حیض مذکور ہیں
حدیث نمبر: 130
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، أَنَّهُ سَأَلَ ابْنَ شِهَابٍ ، عَنِ الْمَرْأَةِ الْحَامِلِ تَرَى الدَّمَ، قَالَ: " تَكُفُّ عَنِ الصَّلَاةِ" .
قَالَ يَحْيَى: قَالَ مَالِك: وَذَلِكَ الْأَمْرُ عِنْدَنَا
امام مالک رحمہ اللہ نے پوچھا ابن شہاب سے کہ عورت حاملہ اگر دیکھے خون کو؟ تو کہا ابن شہاب نے: باز رہے نماز سے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 130]
تخریج الحدیث: «مقطوع صحيح، وأخرجه الدارمي فى «سننه» برقم: 921، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 1209، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 6052، شركة الحروف نمبر: 119، فواد عبدالباقي نمبر: 2 - كِتَابُ الطَّهَارَةِ-ح: 101»