امام مالک رحمہ اللہ کو پہنچا کہ سالم بن عبداللہ بن عمر اور سلیمان بن یسار پوچھے گئے حائضہ عورت کے بارے میں کہ جب پاک ہو جائے تو جماع کرے خاوند اس کا قبل غسل کے؟ کہا ان دونوں نے: نہیں! جب تک غسل نہ کرے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 126]
تخریج الحدیث: «مقطوع صحيح لغيرہ، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 310/1، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 92/1 وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 331/1، شركة الحروف نمبر: 116، فواد عبدالباقي نمبر: 2 - كِتَابُ الطَّهَارَةِ-ح: 96»