نافع نے کہا: میں نے دو چڑیاں ماریں پتھر سے جرف میں، ایک مر گئی اس کو پھینک دیا سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے، اور دوسری کو دوڑے ذبح کرنے کو، وہ مر گئی ذبح سے پہلے، اس کو بھی پھینک دیا سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الصَّيْدِ/حدیث: 1038]