989- سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے حوالے سے یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ منقول ہے، تا ہم اس میں یہ الفاظ ہیں۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”امیر کے لیے امامت ہے“۔
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وقد أخرجه عبد الرزاق برقم: 4083، وأبو نعيم فى ذكر أخبار أصبهان 390/1 من طريق سفيان بهذا الإسناد، ولكن لفظه مثل لفظ الحديث السابق. فانظره لتمام التخريج»