515- محمد بن سوقہ بیان کرتے ہیں: ابن منکدر سے کہا گیا: اگر آپ کے ذمے قرض ہو، تو کیا آپ حج کرلیں گے؟ انہوں نے جواب دیا: حج زیادہ بہتر طور پر قرض ادا کروادے گا۔ [مسند الحميدي/فِي الْحَجِّ/حدیث: 515]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح إلى ابن منكدر وهو موقوف عليه وأخرجه ابن أبى شيبة فى «مصنفه» ، برقم: 16114، 16115»