217- ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی مانگ مبارک میں تین دن گزرنے کے بعد بھی میں نے خوشبو کی چمک دیکھی تھی حالانکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس وقت احرام کی حالت میں تھے۔ [مسند الحميدي/أَحَادِيثُ عَائِشَةَ أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ/حدیث: 217]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه وابن حبان فى ”صحيحه“: 1376، 1377، 3767، وأبو يعلى الموصلي فى ”مسنده“:4391، 4712»