1285- ابوہارون کہتے ہیں: عبداللہ بن اُبی کے صاحبزادے سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ گزارش کی: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس و قت دو قمیصیں پہنی ہوئی تھیں، اس نے عرض کی تھی: یارسول اللہ ( صلی اللہ علیہ وسلم )! آپ صلی اللہ علیہ وسلم وہ وقمیص اسے پہنادیجئے جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے جسم کے ساتھ مس ہورہی ہے۔