سیدنا ابن عمرو رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جو شخص اپنے مال کی حفاظت کرتا ہوا مارآ جائے وہ شہید ہے۔ [مسند احمد/مسنَد المكثِرِینَ مِنَ الصَّحَابَةِ/حدیث: 7014]
حكم دارالسلام: صحيح، خ: 2480 ، م: 141، وهذا إسناد ضعيف لضعف شهر بن حوشب، ومؤمل سيئ الحفظ.