سیدنا ابن عمرو رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ایک دن کی پہرہ داری ایک مہینے کے صیام و قیام سے بہتر ہے۔ [مسند احمد/مسنَد المكثِرِینَ مِنَ الصَّحَابَةِ/حدیث: 6653]
حكم دارالسلام: صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف، ابن لهيعة سييء الحفظ