حضرت عتبان بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے گھر میں چاشت کی نماز پڑھی اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نبی کریم، صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے کھڑے ہو کر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز میں شریک ہوگئے۔ [مسند احمد/مُسْنَدُ الْأَنْصَارِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ/حدیث: 23773]