حضرت قتادہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں ایام بیض یعنی چاند کی تیرہ چودہ اور پندرہ تاریخ کے روزے جو کہ ثواب میں پورے مہینے کے برابر ہیں رکھنے کا حکم دیا ہے [مسند احمد/أَوَّلُ مُسْنَدِ الْبَصْرِيِّينَ/حدیث: 20320]
حكم دارالسلام: حسن لغيره، وهذا إسناد ضعيف لجهالة عبدالملك