حضرت طارق رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اللہ تعالیٰ نے کوئی بیماری ایسی نہیں چھوڑی جس کا علاج نہ ہو، لہٰذا تم گائے کے دودھ کو اپنے اوپر لازم کرلو کیونکہ وہ ہر درخت سے چارہ حاصل کرتی ہے (اس میں تمام نباتاتی اجزاء شامل ہوتے ہیں)[مسند احمد/تتمہ مُسْنَدِ الْكُوفِيِّينَ/حدیث: 18831]
حكم دارالسلام: حسن لغيره، وهذا إسناد اختلف فيه على قيس بن مسلم