سیدنا عباس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ وہ اور سیدناابوسفیان رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ تھے، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے خطبہ ارشاد فرمایا، اور فرمایا کہ ”اب گھمسان کا رن پڑا ہے۔“ اور فرمایا: ”یہ آواز لگاؤ: یا اصحاب سورۃ البقرۃ۔“[مسند احمد/وَمِن مسنَدِ بَنِی هَاشِم/حدیث: 1776]