سیدنا مقدام رضی اللّٰہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے: ”اللّٰہ تعالیٰ تمہیں وصیت کرتا ہے کہ درجہ بدرجہ قریبی رشتہ داروں سے حسن سلوک کرو۔“[مسند احمد/مسنَد الشَّامِیِّینَ/حدیث: 17184]
حكم دارالسلام: حديث حسن، بقية يدلس تدليس التسوية، لكنه توبع