سیدنا سائب سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بیٹھ کر نماز پڑھنے کا ثواب کھڑے ہو کر پڑھنے کے ثواب سے آدھا ہوتا ہے۔ [مسند احمد/مسنَد المَكِّیِّینَ/حدیث: 15501]
حكم دارالسلام: صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف لضعف إبراهيم بن مهاجر، و لم يوجد ترجمة قائد السائب