سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”باپ سے اس کی اولاد کا قصاص نہیں لیا جائے گا۔“ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”مال کا وارث وہی ہو گا جو ولاء کا وارث ہو گا۔“[مسند احمد/مُسْنَدُ الْخُلَفَاءِ الرَّاشِدِينَ/حدیث: 147]
حكم دارالسلام: حديث حسن، عبدالله بن لهيعة- وإن كان سيء الحفظ - قد توبع