ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی نماز (بسم اللہ الرحمن الرحیم) سے شروع کیا کرتے تھے۔ ترمذی، اور انہوں نے فرمایا: اس حدیث کی سند قوی نہیں۔ حسن، رواہ الترمذی۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصلاة/حدیث: 844]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «حسن، رواه الترمذي (245) ٭ قلت: أخطأ الإمام الترمذي فضعفه.»