الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


مشكوة المصابيح
كتاب الآداب
كتاب الآداب
--. تحائف کا تبادلہ
حدیث نمبر: 4693
وَعَنْ عَطَاءٍ الْخُرَاسَانِيِّ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «تَصَافَحُوا يَذْهَبِ الْغِلُّ وَتَهَادَوْا تَحَابُّوا وَتَذْهَبِ الشَّحْنَاءُ» رَوَاهُ مَالِكٌ مُرْسَلًا
عطاء خراسانی ؒ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: مصافحہ کیا کرو (اس سے) کینہ جاتا رہتا ہے، ہدیے (تحائف) دیا کرو، باہم محبت پیدا ہو گی اور دشمنی و رنجش جاتی رہے گی۔ امام مالک نے اسے مرسل روایت کیا ہے۔ سندہ ضعیف، رواہ مالک۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 4693]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «سنده ضعيف، رواه مالک في الموطأ (908/2 ح 1750)
٭ سنده ضعيف لإرساله و له شاھد ضعيف في جامع عبد الله بن وھب (ص 38ح 246) و في الباب أحاديث أخري تغني عنه .»

قال الشيخ زبير على زئي: سنده ضعيف