الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے: |
كتاب الطب والرقى
كتاب الطب والرقى
--. دم دو چیزوں کے لئے کرایا جا سکتا ہے، بروایت ابن ماجہ
وَرَوَاهُ ابْن مَاجَه عَن بُرَيْدَة
امام ابن ماجہ نے اسے بریدہ رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے۔ صحیح، رواہ ابن ماجہ۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الطب والرقى/حدیث: 4558]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «صحيح، رواه ابن ماجه (3513)»
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح