انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”سینگی لگوانا اور قسط بحری کا استعمال بہترین طریقہ علاج ہے۔ “ متفق علیہ۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الطب والرقى/حدیث: 4522]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «متفق عليه، رواه البخاري (5696) و مسلم (1577/63)»