الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


مشكوة المصابيح
كِتَاب الطَّهَارَةِ
طہارت کا بیان
--. انبیاء کرام علیہما السلام کا وضو
حدیث نمبر: 424
وَعَنْ عُثْمَانَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَوَضَّأَ ثَلَاثًا ثَلَاثًا وَقَالَ: «هَذَا وُضُوئِي وَوُضُوءُ الْأَنْبِيَاءِ قَبْلِي وَوُضُوءُ إِبْرَاهِيمَ» . رَوَاهُمَا رَزِينٌ وَالنَّوَوِيُّ ضَعَّفَ الثَّانِي فِي شرح مُسلم
عثمان رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے تین تین مرتبہ وضو کیا اور فرمایا: یہ میرا، مجھ سے پہلے انبیا علیہم السلام اور ابراہیم ؑ کا وضو ہے۔ رزین نے دونوں روایتیں کیں، جبکہ امام نووی نے شرح صحیح مسلم میں دوسری روایت کو ضعیف قرار دیا ہے۔ ضعیف۔ [مشكوة المصابيح/كِتَاب الطَّهَارَةِ/حدیث: 424]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «ضعيف، رواه رزين (لم أجده) وضعفه النووي في شرح صحيح مسلم (3/ 114) [و رواه ابن ماجه (419 فيه عبدالرحيم بن زيد العمي کذاب و أبوه ضعيف و معاوية بن قرة: لم يلق ابن عمر، و 420 وسنده ضعيف) و للحديث شواھد ضعيفة .] »

قال الشيخ زبير على زئي: ضعيف