عائشہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: جو شخص تمہیں یہ بتائے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کھڑے ہو کر پیشاب کیا کرتے تھے، تو اس کی تصدیق نہ کرو، آپ تو صرف بیٹھ کر پیشاب کیا کرتے تھے۔ حسن، رواہ احمد و الترمذی و النسائی۔ [مشكوة المصابيح/كِتَاب الطَّهَارَةِ/حدیث: 365]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «حسن، رواه أحمد (6/ 192 ح 26124) والترمذي (12) والنسائي (1/ 26 ح 29)»