جریر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حجۃ الوداع کے موقع پر فرمایا: ”میرے بعد ایک دوسرے کی گردنیں کاٹ کر کافر نہ بن جانا۔ “ متفق علیہ۔ [مشكوة المصابيح/كتاب القصاص/حدیث: 3537]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «متفق عليه، رواه البخاري (7080) و مسلم (65/118)»