الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


مشكوة المصابيح
كِتَاب الطَّهَارَةِ
طہارت کا بیان
--. دوسری حدیث ابورافع رضی اللہ عنہ کا رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو دستی کا گوشت پیش کرنا
حدیث نمبر: 328
وَرَوَاهُ الدَّارِمِيُّ عَنْ أَبِي عُبَيْدٍ إِلَّا أَنَّهُ لَمْ يَذْكُرْ: ثُمَّ دَعَا بِمَاءٍ إِلَى آخِرِهِ
دارمی نے ابوعبید سے روایت کیا ہے، لیکن انہوں نے: پھر پانی منگایا۔ سے آخر تک ذکر نہیں کیا۔ ضعیف۔ [مشكوة المصابيح/كِتَاب الطَّهَارَةِ/حدیث: 328]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «سنده ضعيف، رواه الدارمي (22/1 ح 45) [و أحمد (3/ 484، 485 ح 16063) و الترمذي في الشمائل (168) ]
٭ فيه قتادة مدلس و عنعن وانظر الحديث السابق (327)»

قال الشيخ زبير على زئي: سنده ضعيف