ابوحرہ رقاشی اپنے چچا سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے کہا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”سن لو! ظلم نہ کرو، کسی مسلمان کا مال اس کی خوشی کے بغیر حلال نہیں۔ “ حسن، رواہ البیھقی فی شعب الایمان و الدار قطنی۔ [مشكوة المصابيح/كتاب البيوع/حدیث: 2946]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «حسن، رواه البيھقي في شعب الإيمان (5492، نسخة محققة: 5105 و السنن الکبري 182/8) والدارقطني (26/3) [و أحمد (72/5. 73 ح 20695) ] ٭ فيه علي بن زيد بن جدعان: ضعيف مشھور و للحديث شواھد عند ابن حبان (1166) وغيره وھو بھا حسن .»