سیدنا ابودرداء رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ”روز قیامت اللہ کے ہاں سب سے بُرا مقام اس عالم کا ہو گا جو اپنے علم سے فائدہ حاصل نہیں کرتا۔ “ اس حدیث کو دارمی نے روایت کیا ہے۔ [مشكوة المصابيح/كِتَاب الْعِلْمِ/حدیث: 268]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف جدًا موضوع، رواه الدارمي (1/ 82 ح 268) ٭ فيه ابن القاسم بن قيس وھو عبد الغفار بن القاسم وکان يضع الحديث .»