عائشہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں، میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو احرام باندھنے سے پہلے اور قربانی کے دن بیت اللہ کا طواف کرنے سے پہلے کستوری کی ملاوٹ والی خوشبو لگایا کرتی تھی۔ متفق علیہ۔ [مشكوة المصابيح/كتاب المناسك/حدیث: 2651]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «متفق عليه، رواه البخاري (1539) و مسلم (1191/46)»