سلمان فارسی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”صرف دعا ہی قضا کو ٹال سکتی ہے۔ اور صرف نیکی و اطاعت ہی عمر دراز کر سکتی ہے۔ “ سندہ ضعیف، رواہ الترمذی (۲۱۳۹) و ابن ماجہ (۹۰، ۴۰۲۲)۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الدعوات/حدیث: 2233]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «سنده ضعيف، رواه الترمذي (2139 وقال: ھذا حديث حسن غريب) ٭ سليمان التيمي عنعن و في السند علة أخري و للحديث شاھد ضعيف عند ابن ماجه (90، 4022)»