ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حضر و سفر میں ایام بیض (تیرہ، چودہ اور پندرہ تاریخ) کا روزہ نہیں چھوڑتے تھے۔ اسنادہ حسن، رواہ النسائی۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصوم/حدیث: 2071]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده حسن، رواه النسائي (198/4. 199 ح 2347)»