ام سلمہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مجھے حکم فرمایا کرتے تھے کہ میں ہر ماہ تین روزے رکھوں، ان کی ابتدا پیر سے ہو یا جمعرات سے۔ “ صحیح، رواہ ابوداؤد و النسائی۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصوم/حدیث: 2060]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «صحيح، رواه أبو داود (2452) و النسائي (221/4 ح 2421)»