عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں جس شخص نے شک کے دن کا روزہ رکھا تو اس نے ابو القاسم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نافرمانی کی۔ ضعیف۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصوم/حدیث: 1977]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «سنده ضعيف، رواه أبو داود (2334) والترمذي (686 وقال: حسن صحيح) والنسائي (153/4 ح 2190) وابن ماجه (1654) والدارمي (2/2 ح 1689) ٭ أبو إسحاق عنعن و للحديث شواھد ضعيفة .»