ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”رمضان کی خاطر شعبان کے چاند (ایام) کی گنتی کرو۔ “ ضعیف۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصوم/حدیث: 1975]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «سنده ضعيف، رواه الترمذي (687) ٭ أبو معاوية مدلس و عنعن .»